24

ڈالر 7 پیسے مہنگا

کراچی:کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 154.95 سے بڑھ کر155.02 روپے کا ہوگیا ہے۔گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں بڑا اضافہ دیکھا گیا اور اس کی قیمت فروخت 155.10 روپے سے بڑھ کر 155.30 روپے ہو گئی۔انٹربینک میں بھی ڈالر 154.89 سے بڑھ کر 155.10 روپے ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں