22

کسٹمز نے کاروائی کر تے ہوئے 2کڑور مالیت کی بھارتی اشیا برآمد کی

ڈائریکٹوریٹ کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن کراچی نے 190 پیکیٹس بھارتی تارا فلٹر خانی، بھارتی کپڑے کے 91 رولز، 2530 کلوگرام بھارتی چھالیہ کے علاوہ غیرملکی سگریٹس کے60کارٹن، متحدہ عرب امارات اوریجن کے برانڈڈ شیشہ فلیورز کے 85 کارٹن برآمد کرلیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں