32

ذہنی تناؤ بڑھانے والی 4 عاد تیں

کسی بھی قسم کا دباؤ انسانی صحت کو متاثر کرنے کا باعث بنتا ہے، تناؤ اور دباؤ کی کیفیت نا صرف امراضِ قلب کے امکانات بڑھاتی ہے بلکہ اس سے وزن میں اضافہ ہونے کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپ کو ایسی عادات بتائیں گے جو کہیں نہ کہیں آپ کے اندر ذہنی تناؤ اور دباؤ کی کیفیت کو بڑھاوا دینے کا باعث بن رہی ہیں۔ان عادات کو جاننے کے بعد ضروری ہے کہ آپ ان عادات پر قابو پانے کی کوشش کریں کیونکہ ایسا کرنے سے آپ بے شمار بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔

1۔ زیادہ سوچنا

2۔ نیند سے محرومی

young man in bed with eyes wide opened suffering insomnia , stress and sleep disorder thinking about his problem

3۔ غیر منظم رہنا

4۔ ضرورت سے زائد موبائل فون پر انحصار کرنا

نوٹ: یہ معلومات مختلف انٹرنیشنل جرنلز میں شائع شدہ تحقیقات سے حاصل کی گئی ہیں۔ اگر آپ کسی الرجی یا بیماری میں مبتلا ہیں تو اپنے معالج سے ضرور مشورہ کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں