47

بلیک ہیڈز کیا ہیں؟

سب سے پہلے تو آپ کو یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ یہ بلیک ہیڈز ہیں کیا؟ بلیک ہیڈز جلد پر موجود تیل میں گرد جم جانے کی وجہ سے ہوتے ہیں جو جلد کے مسامز میں بری طرح جم جاتے ہیں۔اگر آپ چہرے کے مسام کی حفاظت اور اس کا خیال نہیں کریں گے تو یہ گرد اور تیل جلد کو روکھا اور کھردرا بنا سکتا ہے۔اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں ہے کیونکہ آج ہم آپ کو ان بلیک ہیڈز کو ختم کرنے کے آسان طریقے بتانے والے ہیں۔

دن میں دو مرتبہ اچھی طرح منہ دھوئیں
اسکرب کرنا
ملتانی مٹی یا چارکول ماسک کا استعمال
آئل فری سن بلاک کا استعمال

بلیک ہیڈز سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ آئل فری سن بلاک کا استعمال کیا جائے۔

نوٹ: یہ معلومات مختلف انٹرنیشنل جرنلز میں شائع شدہ تحقیقات سے حاصل کی گئی ہیں۔ اگر آپ کسی الرجی یا بیماری میں مبتلا ہیں تو اپنے معالج سے ضرور مشورہ کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں