50

بجلی کی قیمتوں مٰیں ایک بار پھر اضا فہ

اسلام آباد: بجلی صارفین پر مہنگائی کا ایک اور بم گرنے کا امکان، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں 98 پیسے فی یونٹ اضافہ کی درخواست دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق سی پی پی اے نے ماہانہ فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اضافے کی باقاعدہ درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیپرا 29 جنوری کو سی پی پی سے کی درخواست پر باقاعدہ سماعت کرے گا۔سی پی پی اے کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران 7 ارب 20 کروڑ روپے یونٹ بجلی پیدا کی گئی۔ پیداکی گئی بجلی پر 25 ارب روپےلاگت آئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں