36

خلیل الر حمان اور ماروی سرمد کے درمیان ہو نے والی لڑائی اب معا شرے میں دو حصوں میں بٹ چکی ہے

رپورٹ ندیم سلیم :‌میر ا جسم میری مر ضی آج کا سب سے زیادہ ہاٹ ایشو جو سو شل میڈ یا ہی نہیں بلکہ سٹر یم میڈیا کا بھی سب سے زیادہ ڈسکس ہو نے والا ایشو بن چکا ہے۔ عورت مار چ کے حوا لے سے سب سے زیادہ اہم ایشو ہے۔ خلیل الر حمان اور ماروی سرمد کے درمیان ہو نے والی لڑائی اب معا شرے میں دو حصوں میں
بٹ چکی ہے۔ پرل آئی ٹی وی پر آج اسپیشل پر وگرام ہو ا جس میں مختار چو ہان فائونڈر آئیپا ایوارڈز ، فیشن انڈسٹری سے محمد علی،راجہ حمزہ شاہد اور ڈائر یکٹر پروڈیوسر طاہر ملک نے شر کت کی۔ شر کا پر وگرام اس بات پر متفق نظر آئے کہ میرا جسم ، میر ا مر ضی کا سلو گن ہماری تہذیب ثقافت اور مذہبی اقدار کے خلا ف ہے
اور مغربی این جی اوز اس مسئلے کو جان بو جھ کر اُچھا ل رہی ہے۔جبکہ اسلام سے زیاد ہ عورت کو حقوق اور کسی مذہب میں نہیں ملے اور نہ ہی کو ئی معا شرہ دے سکتا ہے۔ خلیل الر حمان قمر کو بھی پر وگرا م میں بلایا گیا تھا مصروفیت کی وجہ سے نہ آسکے۔ پروگرام کے میز بان اسلم پھلروان جبکہ ڈائر یکٹر طاہر ملک تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں