25

سی او ہیلتھ کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ایک اور کھڑاک

اوکاڑہ :سی او ہیلتھ کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ایک اور کھڑاک۔میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اوکاڑہ رائے نیاز احمد کا رات گئے ٹرانسفر کردیا گیا۔رائے نیاز احمد کے ٹرانسفر پر عوامی و سماجی حلقوں کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کیا گیا۔زرائع کے مطابق ایم ایس رائے نیاز احمد کو عوامی شکایات کے انبار پر ٹرانسفر کیا گیا۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اوکاڑہ کا اضافی چارج ڈاکٹر مبشر حسن ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال ساؤتھ سٹی کے حوالے کرنے کا حکم نوٹیفکیشن جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں