24

لاہور : موٹروے پولیس کی بروقت کاروائی

لاہور : موٹروے پولیس کی بروقت کاروائی۔قومی شاہراہ پر رحیم یار خان کے قریب گیس باؤزر میں لیکج۔ گیس باؤزر سے گیس کا اخراج جاری ہے۔ گیس باؤزر میں 29 ہزار لٹر گیس موجود ہے۔موٹروے پولیس افسران نے گیس لیکج دیکھ کر ٹریفک کو روک دیا ہے۔ ٹریفک کے بہاؤ کو متبادل راستوں پر موڑ دیا گیا ہے۔ امبر لائٹس اور کوننگ بھی کر دی ہیں۔ قو می شاہراہ پر جا ئے حادثہ کو گھیر لیا ہے۔ موٹروے پولیس کے سپیشل سکواڈ کا موقع پر موجود ۔ موٹروے پولیس نے تمام متعلقہ اداروں کو اطلاع کردی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں