24

کورونا وائرس کے حوالے سے خدشات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ لاہور متحرک

کورونا وائرس کے حوالے سے خدشات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ لاہور متحرک ہے.اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری ان ایکشن، رات گئے تک فیلڈ میں موجود رہے.تحصیل سٹی میں موجود مختلف پوائنٹس پر سٹیل ملز کی انسپکشنز کی گئیں.یونائیٹڈ سٹیل، چودھری سٹیل، سٹی سٹیل، بلال سٹیل اور سیف سٹیل مل کو چیک کیا گیا.دوران چیکنگ 01 فیکٹری سیف سٹیل فعال ملی.اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری نے کارروائی کرتے ہوئے سیف سٹیل مل کو سیل کر دیا.گورنمنٹ ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کے باعث فیکٹری کو سیل کیا گیا.کورونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے کاروائیاں جاری ہیں.ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر سٹیل ملز کے دورے کئے گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں